صحیح بخاری: کتاب: ایمان کے بیان میں (باب: اس بیان میں کہ (بھوکے ناداروں کو) کھانا کھلانا بھی اسلام میں داخل ہے۔) تمہید کتاب تمہید باب
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
12. حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے، ایک آدمی نے نبی ﷺ سے سوال کیا، کون سا اسلام بہتر ہے؟ تو آپ نے فرمایا: ’’تم کھانا
کھلاؤ اور سب کو سلام کرو، (عام اس سے کہ) تم اسے پہچانتے ہو یا نہیں پہچانتے ہو۔‘‘
No comments:
Post a Comment